کراچی (27 ستمبر 2026): سندھ حکومت نے تمام ڈویژنز میں جدید سہولتوں سے آراستہ سوئمنگ پولز بنانے کا اعلان کر دیا۔ کراچی کلب میں 32ویں سندھ ویمنز سوئمنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے اعلان کیا کہ تمام ڈویژنز میں جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ
سندھ حکومت کا سوئمنگ پولز بنانے کا اعلان
RELATED ARTICLES



