کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما حیات خان اچکزئی نے اپنے بیان میں پیپلز ایئر ایمبولینس کو بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور انقلابی طبی منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے روشن وژن اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی عوامی خدمت کے جذبے. ..



