پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مینا خان آفریدی نے صوبے میں نافذ گورنر راج کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد دہشتگردی کا خاتمہ نہیں بلکہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر حکومت ہتھیانا ہے۔