جارجیا: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کیساتھ مذاکرات جاری ہیں، صدر ٹرمپ چاہتے ہیں ایران سے چھوٹی نہیں جامع ڈیل ہو، ایرانی مذاکرات کار ڈیل چاہتے ہیں۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے یونیورسٹی آف جارجیا میں تقریب سے خطاب اور سوالوں کے جوابات میں کہا کہ 49 برس میں اس



