(اوصاف نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں ریٹیلرز کے منافع میں اضافے، دودھ کے معیار اور ملاوٹ سے متعلق درخواست پر سخت ریمارکس دیے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ کمشنر کراچی کو دودھ کی قیمتوں کے تعین کا اختیار



