دینہ: صدر دینہ پریس کلب اور معروف صحافی سید توقیر آصف شاہ کے والد محترم علالت کے باعث 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم نہایت ملنسار، بااخلاق اور ہر دلعزیز شخصیت کے مالک تھے، جن کی وفات کی خبر سنتے ہی علاقے بھر میں سوگ کی فضا چھا گئی۔ تفصیلات کے مطابق معروف. ..



