کراچی: تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے حوالے سے سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت اب انہیں ہر ماہ کی پہلی تاریخ تک انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے



