ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صبح بیدار ہوتے ہی یعنی نہار منہ پانی پینا ایک سادہ مگر انتہائی مفید عادت ہے جو جسم کو دن بھر کے لیے متحرک اور توانا بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق رات بھر سونے کے دوران جسم کئی گھنٹے پانی کے بغیر رہتا