اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رکن پارلیمنٹ مشال یوسفزئی کا کہنا ہے وفاقی حکومت کا آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر پیش کردہ بجٹ اس ملک کے غریب عوام کا معاشی ڈیتھ وارنٹ ہے ۔ پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نےکہا وفاق نے پِچھلے سال کے خیبر پختونخوا کے بقایاجات ابھی تک نہیں دیے. ..



