(ویب ڈیسک)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے سالانہ ضروری سسٹم مینٹیننس ترقیاتی منصوبوں اور جدید اے ایم آئی (AMI) اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کے باعث آج 17 جولائی 2026 کو اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
صارفین ہوشیار،آج 10 گھنٹے تک بجلی بند ، مکمل شیڈول جاری
RELATED ARTICLES



