لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات میاں سالک جلال نے پنجاب بھر کی جیلوں کے تمام ملازمین کے لیے باقاعدہ ہیلتھ اور نفسیاتی سکریننگ لازمی قرار دے دی ہے۔