79.7 F
Pakistan
Wednesday, July 15, 2026
HomePoliticsشہید کی موت قوم کی حیات ہے،مولانا کی شہداء کےحوالے سےگفتگو سے...

شہید کی موت قوم کی حیات ہے،مولانا کی شہداء کےحوالے سےگفتگو سے متفق نہیں؛بیرسٹر گوہر

(ارشاد قریشی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہےکہ ہمارے شہداء قوم کے ہیرو ہیں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،ہمارے فوج کے جوان اپنی جانوں کو نذرانہ پیش کررہے ہیں،شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات ہے،مولانا کا خطاب نہیں سنا لیکن شہداء کے حوالے سے انکی گفتگو سے متفق نہیں ہوں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments