جہلم: ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے سیف سٹی جہلم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سکیورٹی صورتحال، کیمروں کے ذریعے نگرانی اور پولیس رسپانس کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورانِ دورہ ڈی پی او نے سیف سٹی کے کنٹرول روم میں مختلف علاقوں کی کیمروں کے ذریعے نگرانی، اہم مقامات کی. ..



