پیرالٹ کی کہانیاں ہم سب نے پڑھی یا سنی ہوں گی۔ یہ بچّوں اور بڑوں میں یکساں مقبول ہیں، لیکن بطور مصنّف پیرالٹ کا تذکرہ بہت کم ہوتا ہے۔ اردو کے بہت سے قارئین جنھوں نے اس کی کہانیاں پڑھی ہیں یا بچپن میں سنتے رہے ہیں، اس کے حالاتِ زندگی سے واقف نہیں ہیں۔
شہرۂ آفاق “سنڈریلا” اور چارلس پیرالٹ کا قصّہ
RELATED ARTICLES



