کوئٹہ (قدرت روزنامہ)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان آزاد، ذمہ دار اور پیشہ ور صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے اور مجوزہ میڈیا پالیسی کے حوالے سے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی آراء کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے انہوں نے کونسل آف. ..
حکومت بلوچستان میڈیا پالیسی پر تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کی حامی ہے، سی پی این ای کو کوئٹہ آکر تجاویز دینے کی دعوت دیتے ہیں، شاہد رند
RELATED ARTICLES



