لاہور (فلم ررپورٹر) پاکستان کی نامور اداکارہ سخر خان نے کہا کہ میں نے شوبز میں جب قدم رکھا تھا تو اس وقت ہی فیصلہ کیا تھا کہ میں معیاری کام کو ہی ترجیح دوں گی اور اس پر عمل کرکے میں نے شوبز میں بہت جلد مقام حاصل کیا ہے جس کی بہت زیادہ خوشی محسوس ہوتی ہے اسی طرح مستقبل میں بھی محنت سے کام کرکے شائقین کے دل جیتنے کی کوشش کروں، بہت سی دشواریوں کا. .. ۔
شوبز میں محنت سے نمایاں مقام حاصل کیا، سحر خان
RELATED ARTICLES



