لاہور(فلم رپورٹر)تھیٹر، ٹیلی ویژن اور فلموں کی اداکارہ ثانیہ سعید نے کہاہے کہ لاکھوں فالوورز اچھے اداکار کا متبادل نہیں ہو سکتے، پروڈکشن کی وجہ سے مقروض ہوگئی ہوں، قرضہ اترے گا تو پروڈکشن کا کام پھر سے شروع کروں گی۔
جلد دوبارہ پروڈکشن کا آغاز کروں گی، ثانیہ سعید
RELATED ARTICLES



