بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے نائٹ رائیڈرز گروپ نے امریکا میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم قائم کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کے شریک ملکیتی نائٹ رائیڈرز گروپ نے اپنی ہوم مارکیٹ سے باہر پہلا بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم قائم کردیا۔ لاس اینجلس



