(24نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے شاہراہ دستور پر احتجاج کے معاملے پر گرفتارپی ٹی آئی کارکنان کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھجوا دیا۔