ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بابر اعظم پاکستان کے بہترین کھلاڑی اور بلے باز ہیں اور جب بھی بابر اعظم رنز بناتے ہیں تو اس سے انہیں اعتماد ملتا ہے۔ ڈھاکہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ



