پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کے ترجمان نے نجی کمپنی کے طیارہ حادثے کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجی کارگو طیارے میں عملے کے 5 افراد سوار تھے، ترجمان کے مطابق طیارہ شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کارگو طیارے سے پرواز کے دوران رابطہ منقطع ہوا ۔ The post شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پی اے اے appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



