شارجہ سے کراچی آنے والا K2ایئر ویز کا کارگو طیارہ کراچی سے مغرب میں 155 ناٹیکل میل دور خلیج میں لاپتا ہوگیا، جس میں عملے کے 5 ارکان سوار ہیں۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے کارگو طیارے کے لاپتا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شارجہ سے کراچی آنے والی کے ٹو ایئرویز کی



