لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں سی ایم انسپکشن ٹیم ڈی ایچ کیو ہسپتال راجن پور پہنچ گئی – سی ایم انسپکشن ٹیم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال راجن پور کا تفصیلی معائنہ کیا-سی ایم انسپکشن ٹیم نے مریضوں اور دیگر افراد سے فیڈ بیک لیا-راجن پور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں صفائی کی صورتحال پر اظہار. .. ۔



