اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تفصیلی ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس اہم ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے The post سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ملاقات appeared first on Qaumi Akhbar.



