بھارتی کرکٹ بورڈ(BCCI ) نے انڈین پریمیئر لیگ 2026 کے فائنل کی میزبانی بنگلورو سے واپس لے کر احمد آباد منتقل کر دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کرکٹ ایسوسی ایشن اور مقامی حکام کی جانب سے سیاستدانوں اور اراکین کیلئے اضافی پاسز کا مطالبہ کیا گیا تھا جسے بورڈ نے ناقابلِ قبول قرار



