کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )بلوچستان ہائی کورٹ نے جوائنٹ روڈ سمیت اہم شاہراہوں پر نئی کمرشل سرگرمیوں اور تعمیرات کے خلاف دائر آئینی درخواست پر وفاقی و صوبائی حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریلوے حکام کے متنازع اشتہار کی کارروائی معطل کر دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت تک متعلقہ مقامات پر کسی. ..



