وائٹ ہاؤس کی تقریبات اور پریس کانفرنسوں کو میڈیا تک پہنچانے والے نمائندوں کی تقریب اُس وقت ہڑبونگ اور خوف و ہراس کا شکار ہو گئی جب تقریب کے ہال سے باہر داخلی دروازے پر فائرنگ کی آوازیں آنے لگیں۔