چیف سیکرٹری کسی بھی صوبے کی بیورو کریسی کا محور اور انتظامی ڈھانچے کا سب سے اہم ستون ہوتا ہے، اسے بجا طور پر ایک ”فادرلی فگر“ کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی قیادت نہ صرف پالیسی سازی، بلکہ افسروں کی رہنمائی، تربیت اور نظم و ضبط کو بھی متاثر کرتی ہے، ایک اچھے چیف سیکرٹری کی نمایاں خوبی اس کی غیر جانبداری، سیاسی دباؤ سے بالاتر فیصلے. .. ۔



