سوہاوہ/ پڑی درویزہ: نواحی علاقے چھبر سیداں کی معروف سیاسی شخصیت اور سابق امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل ملک عمران احمد اعوان کے بھائی ملک محمد احسان اچانک حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 58 سال بتائی گئی ہے۔ مرحوم اپنے پسماندگان میں ایک بیوہ، ایک بیٹا اور چار بیٹیاں …
سوہاوہ: چھبر سیداں کی معروف سیاسی شخصیت ملک عمران احمد اعوان کے بھائی ملک محمد احسان انتقال کر گئے
RELATED ARTICLES



