سوہاوہ پولیس نے اغوا کے مقدمے میں بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر لیا، جس کے بعد ضروری قانونی کارروائی مکمل کر کے اسے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے تھانہ سوہاوہ میں درج اغوا کے مقدمے میں مغویہ کی. ..



