پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5600 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 56 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کے نرخ 4401 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 91 ہزار 577 روپے



