سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی بابر اعظم کے فیصلوں پر تنقید کردی ہے۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بابر اعظم کی شخصیت اور کپتانی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کپتان یا انتظامیہ سے ٹھوس فیصلوں کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ ان کا یہ بیان ایسے



