عالمی منڈی میں پیر کے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، جس کی بڑی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں مزید اضافے کی توقعات قرار دی جا رہی ہے۔ اسپاٹ The post سونے کی قیمت میں کمی، خام تیل کی قیمت میں اضافہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



