84.1 F
Pakistan
Monday, June 29, 2026
HomeBusinessماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ: بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ: بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

ویب ڈیسک: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، کیونکہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 82 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments