کراچی: سونے کی قیمت میں ہفتے کے روز نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 12 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی دیکھنے میں آئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز



