ممبئی: بالی ووڈ اداکار سونو سود نے بھارتی اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کی جانب سے جنریشن زی (Gen Z) نوجوانوں کے لیے استعمال کیے گئے متنازع الفاظ پر ردعمل دیتے ہوئے اسے نامناسب اور افسوسناک قرار دیا ہے۔
سونو سود نے کنگنا رناوت کے متنازع ’جنریشن گٹر‘ تبصرے پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا
RELATED ARTICLES



