اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، جس کے دوران خطے کی تازہ صورتحال اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور
RELATED ARTICLES



