لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے مثبت اثرات اب متبادل توانائی کی مارکیٹ پر بھی آنا شروع ہو گئے ہیں، لاہور اور ملک کے دیگر بڑے شہروں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں پٹرول. ..



