روس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے، جو دونوں ٹانگوں سے محروم ہیں، دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے مصنوعی ٹانگوں کی مدد سے یہ غیر معمولی کارنامہ انجام دیا، جسے عزم، حوصلے اور ثابت قدمی کی شاندار مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ […]



