سوشل میڈیا کا استعمال بچوں سمیت تمام لوگوں کی ذہنی صلاحیت کو متاثر کر رہا ہے، طبی اور نفسیاتی تحقیقات کے مطابق اس کے اثرات واضح اور خطرناک ہیں اور اس کے استعمال سے ذہنی کارکردگی، یادداشت اور سیکھنے کی صلاحیت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا کے استعمال کے دوران مسلسل



