سوات: ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چارباغ سلطان نور الدین احمر نے بنیادی مرکز صحت چارباغ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے جاری انسدادِ پولیو مہم سے قبل تربیتی سیشنز کا جائزہ لیا، جبکہ مرکز صحت میں عملے کی حاضری، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور پینے. ..



