لاہور (12 اکتوبر 2026): پنجاب چیریٹیز کمیشن نے خیراتی اداروں اور فلاحی تنظیموں کو ہدایت کی ہے کہ صرف سوشل میڈیا پیج بنا لینا قانونی رجسٹریشن تصور نہیں ہوتا، اس لیے عطیات مانگنے یا جمع کرنے سے پہلے متعلقہ ادارے کے تحت اپنی رجسٹریشن یقینی بنائی جائے۔ پنجاب چیریٹیز کمیشن کی جانب سے جاری کردہ



