سوات: تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما اور سوات قومی جرگہ کے رکن ممتاز علی خان پر مسلح حملے کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک ریسکیو 1122 اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے کے وقت علاقے. ..



