سوات: تھانہ فتح پور پولیس نے موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 53 مسروقہ موبائل فونز برآمد کر لیے ہیں۔ پولیس کے مطابق کارروائی ڈی پی او سوات محمد عمر خان کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ فتح پور سید رحمٰن کی سربراہی میں کی. ..



