(راؤ دلشاد) پنجاب حکومت نے توانائی کے مؤثر استعمال اور تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار کو منظم کرنے کے لیے مارکیٹوں اور کاروباری مراکز کے نئے اوقات کار مقرر کر دیئے ہیں۔