دینہ: سنگدل باپ کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل ہونے والی دو معصوم بچیوں کی نماز جنازہ دینہ میں ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نہر اپر جہلم میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہونے والی دو معصوم بہنوں فجر ذیشان اور نور فاطمہ کی نمازِ جنازہ گزشتہ رات ہاکی گراؤنڈ. ..



