اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں زرتاج گل اور عمر ایوب کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے شیخ وقاص اکرم اور زین قریشی کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اسلام آباد کی …



