وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے صوبے میں پنک اسکوٹیز کے بعد ’پنک ٹیکسی اسکیم‘ لانے کا اعلان کردیا۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ خواتین کو بااختیار کرنے کے لیے سندھ حکومت نے انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں، ٹریفک حکام کو کہا ہے جب کوئی



