77.5 F
Pakistan
Friday, July 31, 2026
HomeBusinessسندھ سے تیل و گیس کی نئی دریافت، پاکستان کے لیے بڑی...

سندھ سے تیل و گیس کی نئی دریافت، پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: شاہ بندر بلاک میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہونے سے پاکستان کے توانائی کے شعبے میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سندھ کے ضلع سجاول میں واقع شاہ بندر بلاک کے راہی ایکس ون کنویں سے گیس اور تیل کی نئی پیداوار کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments