بحر اوقیانوس (اٹلانٹک) میں سفر کرنے والے ایک ڈچ سیاحتی جہاز (کروز شپ) پر ہنٹا وائرس نامی نایاب بیماری پھیلنے سے ایک بوڑھے شادی شدہ جوڑے سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ کم از کم تین دیگر افراد اس کا شکار ہوئے ہیں۔ The post سمندر کے بیچ میں کروز شپ پر خطرناک وائرس کا حملہ ، امواتکے بعد کئی ملکوں میں خوف و ہراس appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



